لاہور (خصوصی رپورٹ)روڈا کا ریت،مٹی مافیا،غیر قانونی ہا ئوسنگ سو سائیٹزکیخلاف آپریشن،ٹرالیاں آف لوڈ،دفاترسیل کردیئے۔ آپریشن شعبہ انفورسٹمنٹ کی زیر نگرانی ہوا، ٹرالیاں، ایکسیویٹرمشین کارروائی کیلئے پولیس کے سپرد کر دی گئیں۔ بلکخے گا ئوں میں مٹی نکالنے پر دو ایکسویٹرزاور 1مشین قبضہ میں لیکر قانونی کارروائی مکمل، انتظامیہ نے دوران آپریشن کے ایم سی اتفاق کو بند جبکہ متین سٹیٹ کو دوبارہ سر بمہر کردیا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ روڈا ایریا سے ریت، مٹی نکالنے اور غیرقانونی، ہا ئوسنگ سوسائٹی کو ریگولرائز کرانا ہوگا۔