روڈا:5صنعتی یونٹ سر بمہر

لاہور (خصوصی رپورٹ) روڈا ایریا میں فضائی آلودگی کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں،مزید 3 کارخانے اور 2 پائرولائسز پلانٹ سر بمہر کر دئیے گئے۔ آپریشن کی قیادت ڈپٹی ڈائریکٹرز وقار احمداور نادیہ طاہر نیکی۔