امریکہ میں ووٹ ڈالنے کیلئے شہریت کا ثبوت لازمی قرار دینے کا بل منظور

ایوان نمائندگان میں218ارکان نے بل کے حق میں ووٹ دیا، 213 نے مخالفت کی 
واشنگٹن(آئی این پی )امریکا میں ووٹ ڈالنے کیلئے شہریت کا ثبوت لازمی قرار دینیکا بل منظور کرلیا گیا  ۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیو امریکا ایکٹ ایوان نمائندگان سے پاس ہوگیا،218 ارکان نے بل کے حق میں ووٹ دی، 213 نے مخالفت کی۔ہائوس اسپیکرکا کہنا ہیکہ غیرقانونی ووٹرز کی حوصلہ شکنی کیلئے اقدام ناگزیر ہے