برطانوی شہریت رکھنے والی خاتون کا نام پی سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ، 3 روز میں فیصلہ کرنے کا حکم

    لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائی کورٹ نے برطانوء شہریت کی حامل خاتون کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) میں شامل کرنے کے خلاف درخواست پر 3 روز میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے درخواست پر سماعت کی۔ برطانوی شہریت رکھنے والی خاتون نے پی سی ایل میں نام شامل کرنے کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔ ایف آئی اے اور پاسپورٹ آفس کے افسران عدالت میں پیش ہوئے