پنجاب کالجز میں فری وائی فائی کی فراہمی

لاہور(خصوصی رپورٹ )پنجاب میں اعلیٰ تعلیم کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلئے صوبے بھر کے سرکاری گرلز کالجز میں فری وائی فائی سروس باقاعدہ طور پر فراہم کر دی گئی۔یہ سہولت وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایت پر متعارف کرائی گئی۔