لاہور(آئی این پی )لاہور سفاری زو میں موسمیاتی تبدیلی اور معدے کی خرابی کے باعث زرافہ دم توڑ گیا۔ذرائع کے مطابق زرافے کی موت دو ہفتے قبل ہوئی۔جنوبی افریقا سے 12 زرافے امپورٹ کیے گئے تھے، تمام زرافوں کو سفاری زو میں کورنٹائن میں رکھا گیا تھا جو مکمل ہوچکا ہے۔