ڈاکٹر وردہ قتل کیس:چاروں ملزموں کا مزید 3روزہ ریمانڈ منظور

ایبٹ آباد (آئی این پی ) ایبٹ آباد میں ڈاکٹر وردہ قتل کیس کے چاروں ملزمان کا مزید 3روزہ ریمانڈ منظو رکرلیا گیا۔ایبٹ آباد پولیس کی جانب سے چاروں ملزمان کے مزید ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی۔ملزمان کو پولیس کی بھاری نفری میں عدالت لایا گیاتھا۔