غیر ملکی خواتین زیادتی کیس:چاروں ملزموں کا مزید4روزہ جسمانی ریمانڈ

 لاہور (کرائم رپورٹر )غیر ملکی خواتین کے اغوا اور ان کے ساتھ زیادتی کیمقدمے میں عدالت نے رضا ڈار سمیت چاروں ملزموں کو مزید چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔