چیچہ وطنی(خصوصی رپورٹ) تھانہ بنگلہ اوکانوالہ کی حدود میں مہندی کے فنکشن پر بلند آواز میں ساؤنڈ سسٹم چلانے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ گاؤں 57 بارہ ایل میں غلام مرتضیٰ کی رسم حنا پر اونچی آواز میں گانوں پر لڑکیاں ڈانس بھی کر رہی تھیں۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026