غزہ: پناہ گاہ بنا پوسٹ آفس اسرائیلی فوج کا نشانہ، 66 فلسطینی شہید

غزہ: پناہ گاہ بنا پوسٹ آفس اسرائیلی فوج کا نشانہ، 66 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 66 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں،

جن میں سے 30 افراد ایک پناہ گاہ کے طور پر استعمال ہونے والے پوسٹ آفس میں ہلاک ہوئے، جبکہ 25 افراد نصیرات پناہ گزین کیمپ میں بمباری سے شہید ہوئے۔ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں جنگ بندی کی اپیل کے چند گھنٹوں بعد یہ حملے ہوئے، جس کے نتیجے میں فلسطینیوں کی شہادتوں کی تعداد 66 ہو گئی ہے۔