سلاٹس کی واپسی سے پی آئی اے پاکستان سے لندن کیلئے مزید پروازیں آپریٹ کر سکے گی
کراچی (آئی این پی ) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے)کو ہیتھرو ایئرپورٹ پر غیر ملکی ایئرلائنز کو دئیے گئے سلاٹس کو واپس مل گئے۔سلاٹس کی واپسی سے پی آئی اے پاکستان سے لندن کیلئے مزید پروازیں آپریٹ کر سکے گی۔ رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کی برطانوی پروازوں پر پابندی کے تناظر میں ہیتھرو ایئرپورٹ پر 14 سلاٹس غیر ملکی ایئرلائنز کو دئیے گئے تھے