لاہور(کرائم رپورٹر)ایم سی ایل پلاننگ ونگ نے واہگہ زون میں سائٹ انسپکشن سے آپریشن کا آغاز کیا۔ سعید پارک شاہدرہ، بیگم کوٹ، یوسف پارک بیگم کوٹ اور مصری شاہ میں غیر قانونی عمارتوں کو مسمار کیا گیا۔ شیئر کریں: