ایران کے اعلیٰ سطح کے وفد نے اسلام آباد میں امریکہ کے ساتھ امن مذاکرات میں شرکت کی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف، وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سمیت ایران کا اعلیٰ سطح کا مذاکراتی وفد واپس تہران روانہ ہوگیا۔ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور چیف آف ڈیفینس اسٹاف و آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایرانی وفد کو رخصت کیا۔ ایران کے اعلیٰ سطح کے وفد نے اسلام آباد امن مذاکرات میں شرکت کی۔