فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی سپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقات

ایرانی سپیکر نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے گرم جوشی مصافحہ کیا‘ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے
تہران(آئی این پی)فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تہران میں ایرانی سپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقات  کی ہے جس دوران ایرانی سپیکر نے عاصم منیر سے انتہائی گرم جوشی سے مصافحہ کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فیلڈ مارشل اس وقت ایران کے دورے پر ہیں جہاں وہ ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے