اسلام آباد مذاکرات، ایران اور امریکہکے درمیان 14 گھنٹے کی طویل نشست

کئی اہم معاملات پر اختلافات بدستور برقرار ر،مذاکرات پاکستان میں اتوار کی صبح 3 بج کر 12 منٹ پر اختتام پذیر ہوئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آبادایک بار پھر عالمی سفارتکاری کا مرکز بن گیا جہاں ایران اور امریکا کے درمیان پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے 14 گھنٹے طویل اور غیر معمولی اہمیت کے حامل مذاکرات کے بعد پیش رفت کے آثار تو سامنے آئے ہیں، تاہم کئی اہم معاملات پر اختلافات بدستور برقرار رہے۔مذاکرات پاکستان میں مقامی وقت کے مطابق اتوار کی صبح 3 بج کر 12 منٹ پر اختتام پذیر ہوئے۔