پہلا بلائنڈ ورلڈ کپ: گرین شرٹس اپنا آخری لیگ میچ امریکہکے خلاف کھیلیں گی

لاہور(سپورٹس ڈیسک) سری لنکا اور بھارت کی مشترکہ میزبانی میں کھیلے جا رہے پہلے بلائنڈ ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں گرین شرٹس اپنا آخری لیگ میچ کل امریکا کے خلاف کھیلیں گی۔جس کے بعد سیمی فائنل کے لئے لائن اپ مکمل ہوگی