اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کے بطور وزیراعلی خیبر پختونخوا انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی۔سہیل آفریدی کے خلاف درخواست شیر افضل مروت نے دائر کر رکھی ہے، جس میں ان کے بطور وزیراعلی انتخاب کو چیلنج کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کی بطور وزیراعلی بحالی کی بھی استدعا کی گئی ہے۔درخواست گزار شیر افضل مروت کا موقف ہے کہ سہیل آفریدی کی بطور وزیراعلی نامزدگی سزا یافتہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے کی گئی تھی۔کیس کی سماعت وفاقی آئینی عدالت میں 14 ستمبر کو ہوگی،