لاہور(خصوصی رپورٹ)اسسٹنٹ پروفیسرز کی ترقیوں سے متعلق کیسز زیرِ غور ہیں۔ مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کے 283 کیسز پیش کیے جا رہے ہیں، خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کے 273 کیسز بھی ایجنڈے کا حصہ ہیں ، اجلاس میں کیسز کی مکمل سکروٹنی اور خامیوں کی نشان دہی کی جائے گی،متعلقہ اہلکاروں کو دور کی جا سکنے والی کمیاں فوری طور پر ختم کرنے کی ہدایت کی گئی۔