پولیس نے راحت علی کی لاش قبضہ میں لے لیا، جسم پر بظاہرکوئی نشان نہ ہے
قصور(خصوصی رپورٹ) پولیس تھانہ صدر نے ایک 24سالہ نوجوان کی لاش بر آمد کرلی، پولیس نے اطلاع ملنے پر کوٹ آ دتہ قادی ونڈ سے عبدالرشید گارڈن کے رہائشی 24سالہ راحت علی کی لاش قبضہ میں لیلی، جسم پر بظاہرکوئی نشان نہ ہے، پولیس لاش کو قبضہ میں لے کر مصروف کارروائی