سبزیاں پھل مہنگے،خریدار نکونک

 ادرک860، لہسن 400، آلو کچا چھلکا 80، پیاز 60،کھیرا فارمی 70، میتھی 140، بینگن 80روپے کلو دستیاب 
 لاہور(خصوصی رپورٹ)پرائس کنٹرول کے ذمہ دار افسران کی جانب سے م ئوثر کریک ڈا ئون نہ ہونے سے دکانداروں نے پرچون سطح پر سبزیوں اور پھلوں کی من مانی قیمت وصول کیں۔خریداروں کی پریشانیوں میں اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کیمطابق سرکاری نرخنامے میں آلو کچا چھلکا درجہ اول کی قیمت45روپے مقرر کی گئی، تاہم مختلف مقامات پر دکاندار 70سے80روپے کلو تک فروخت کرتے رہے، آلو کچا چھلکا درجہ دوم40کی بجائے60، آلو کچا چھلکا درجہ سوم35کی بجائے50،پیاز درجہ اول40کی بجائے60، پیاز درجہ دوم35کی بجائے50، پیاز درجہ سوم30کی بجائے40،ٹماٹر درجہ اول40کی بجائے60، ٹماٹر درجہ دوم35کی بجائے40، ٹماٹر درجہ سوم30،لہسن دیسی نیا190کی بجائے300سے340،لہسن ہرنائی260کی بجائے380سے400،لہسن چائنہ350کی بجائے600سے640،ادرک تھائی لینڈ650کی بجائے800سے840،ادرک چائنہ650کی بجائے800سے860،کھیرا فارمی50کی بجائے65سے70،میتھی80کی بجائے130سے140،بینگن 60کی بجائے80،بند گوبھی30کی بجائے50سے60،پھول گوبھی115کی بجائے140سے150،شملہ مرچ65کی بجائے100سے120،بھنڈی150کی بجائے200سے220 بجائے،شلجم45کی بجائے60سے70،اروی175کی بجائے230سے240،مٹر185کی بجائے220سے250،کریلا80کی بجائے100 سے120،سبز مرچ105کی بجائے150،کھیرا دیسی65کی بجائے75سے80،لیموں چائنہ260کی بجائے400سے450،حلوہ کدو30کی بجائے40سے50،ٹینڈے دیسی120کی بجائے150سے 160،ٹینڈیاں فارمی70کی بجائے90،گھیا کدو60کی بجائے80،پالک فارمی25کی بجائے40،گاجر چائنہ45کی بجائے70سے80جبکہ گھیا توری120کی بجائے160سے170روپے کلو فروخت کیا گیا۔پھلوں میں سیب ایرانی درجہ اول340کی بجائے500سے550،سیب ایرانی درجہ دوم260کی بجائے380سے400،سیب کالا کولو پہاڑی درجہ اول365کی بجائے580سے600،سیب کالا کولو پہاڑی درجہ دوم280کی بجائے380سے400،سیب کالا کولو پہاڑی درجہ سوم200کی بجائے280سے300،سیب کالا کولو میدانی درجہ اول245کی بجائے350سے380،سیب کالا کولو میدانی درجہ دوم140کی بجائے240سے260،سیب سفید درجہ اول 210کی بجائے300سے340،سیب سفید درجہ دوم115کی بجائے200،کیلا درجہ اول درجن210کی بجائے360سے380،کیلا درجہ دوم درجن150کی بجائے260سے280،کیلا درجہ سوم درجن110کی بجائے140سے150،امرود درجہ اول170کی بجائے200،امرود درجہ دوم120کی بجائے150سے160،انار دانے دار540کی بجائے780سے800،انار قندھاری درجہ اول640کی بجائے900سے950، آڑو درجہ اول185کی بجائے350سے360، آڑو درجہ دوم115کی بجائے230سے250،گرما70کی بجائے90سے100، لوکاٹ 130کی بجائے 180سے200،خربوزہ سفید45کی بجائے60،خربوزہ درجہ اول95کی بجائے150سے160،خربوزہ درجہ دوم55کی بجائے80سے100،پپیتا250کی بجائے280سے300،فالسہ225کی بجائے 300سے320،کھجور ایرانی460کی بجائے500سے520جبکہ کھجور اصیل 430کی بجائے450سے470روپے کلو تک فروخت ہوئی۔