عالم چوک (خصوصی رپورٹ )تھانہ اروپ کے علاقے گوندانوالہ کے کھیتوں سے مارٹر گولہ برآمد ، اطلاع ملنے پر عالم چوک چوکی پولیس نے موقع پر پہنچ کر مارٹر گولے کو تحویل میں لے کر سکیورٹی ادارے کے حوالے کر دیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026