مرغی کی قیمت میں 5روپے کلو کمی

لاہور(خصوصی رپورٹ)شہر میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے 393روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید5روپے اضافے سے276روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات میں برائلر گوشت کی 580سے600روپے کلو تک فروخت کیا گیا۔