مرغی 5روپے کلو مہنگی

لاہور( خصوصی رپورٹ)سرکاری نرخنامے میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے اضافے سے 368روپے کلو، انڈوں کی قیمت مزید4رو پے اضافے سے245روپے درجن کی سطح پر رہی۔ برائلر گوشت 580روپے کلو تک فروخت کیا گیا۔