مرغی ‘گوشت کی قیمت میں7روپے کلو کمی

لاہور( خصوصی رپورٹ)سرکاری نرخنامے میں فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے487روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے343روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت200روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔