لاہور(کرائم رپورٹر)گلشن راوی پولیس کی کاروائیاں منشیات اور شراب فروش 2 ملزمان گرفتار کر لیے ترجمان کے مطابق گلشن راوی پولیس نے خفیہ اطلاع پر گلشن راوی کے مختلف مقامات سے منشیات فروش ملزم آصف عرف ادیب سے 1 کلو سے زائد چرس اور یونس مسیح سے زہریلی دیسی شراب برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم آصف عرف ادیب متعدد مقدمات کا ریکارڈ یافتہ بھی تھا