سینئر سول ججز اور جوڈیشل مجسٹریٹس کیلئے ٹریننگ سیشن

لاہور(خصوصی رپورٹ)پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور پنجاب پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے تعاون سے پنجاب کے سینئر سول ججز اور جوڈیشل مجسٹریٹس کیلئے پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں ای پروکیورمنٹ سسٹم کے حوالے سے ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ پی پی آر اے ایم ڈی وقار عظیم نے شرکا کو آگاہی فراہم کی ۔