گرین شرٹس آج دبئی میں آرام ، کل ٹریننگ سیشن

 لاہور(سپورٹس ڈیسک)  چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میچ کے بعد کراچی سے دبئی روانہ ہوئی، ٹیم صبح نجی فلائٹ سے دبئی گئی، قومی ٹیم 23 فروری کو بھارت کے مدمقابل ہوگی۔قومی اسکواڈ  آج جمعرات کو آرام کرے گا، قومی ٹیم جمعہ کو ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی۔