لاہور(کرائم رپورٹر) مصری شاہ پولیس نے گٹکا تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر 2 ملزم گرفتار کر لئے۔ ترجمان کے مطابق ملزموں عبداللہ اور عمیر سے 32 ڈرم تیار گٹکا اور الیکٹرک مدھانی سمیت دیگر سامان برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے گئے۔ شیئر کریں:
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پہلے پاکستانی خلا باز ذیشان علی ... 04:00 PM, 28 Nov, 2026
برونسن ریڈ کی اچانک موت، انتقال کی ممکنہ وجہ سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں؟ 03:51 PM, 28 Nov, 2026