قومی اسمبلی کا رواں اجلاس 21 مارچ تک جاری ر کھنے کا فیصلہ

 اسلام آباد(آئی  این پی )قومی اسمبلی کی ہائروس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس منگل کو اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس میں قومی اسمبلی کے14 ویں اجلاس اور دوسرے پارلیمانی سال کے پہلے اجلاس کے ایجنڈے اور دورانیے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔کمیٹی اجلاس میں قومی اسمبلی کے موجودہ اجلاس کو21 مارچ2025 بروزجمعہ تک جاری رکھنے کا فیصلہ ہو