قومی اسمبلی کا اجلاس 3 مارچ کو طلب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی کا اجلاس تین مارچ سہ پہر تین بجے طلب کرنے کا فیصلہ وزارت پارلیمانی امور نے سمری وزیراعظم کو ارسال کر دیقومی اسمبلی اجلاس دو ہفتے جاری رہے گایہ اجلاس تیسرے پارلیمانی سال کا پہلا اجلاس ہو گاقومی اسمبلی اجلاس میں اہم قانون سازی ہو گی