بنگلورو: ڈینٹل کالج کی طالبہ مبیبہ خودکشی، کالج اساتذہ کے خلاف مقدمہ درج

بنگلورو: ڈینٹل کالج کی طالبہ مبیبہ خودکشی، کالج اساتذہ کے خلاف مقدمہ درج

بھارتی شہر بنگلورو میں ڈینٹل کالج کی طالبہ یشسونی نے مبیبہ طور پر خودکشی کر لی، جس کے بعد متعدد تعلیمی اداروں میں طلبہ نے احتجاج کیا۔

طالبہ کے والدین کا الزام ہے کہ کالج کے اساتذہ نے ذہنی طور پر ہراساں کیا، کلاس میں اس کے رنگ، لباس اور ڈاکٹر بننے کے خواب پر شرمندہ کیا، اور ریڈیالوجی کے کیس ورک اور سیمینارز میں شرکت سے محروم رکھا۔والدہ کی شکایت پر کالج کی پرنسپل سمیت پانچ لیکچررز کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔