قصور(خصوصی رپورٹ)چوربکرے اورگھریلو سامان لے گئے۔ پولیس تھانہ صدر چونیاں کے علاقہ نینوال خالصہ چونیاں سے سرور کی حویلی سے 40ہزار کے 2 بکرے اورپولیس تھانہ الہ آباد کے علاقہ سیاقبال کے گھر سے 15 ہزار کے کپڑے اورپولیس تھانہ سٹی پتوکی کے علاقہ ناروکی ماہجہ سے اویس بشیر کا لوہا وودیگرچوری ہوگیا۔