لا ہو ر(کرائم رپو رٹر)صوبائی دارالحکومت میں ڈولفن سکواڈ کا جرائم پیشہ عناصر، ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ و پتنگ بازی کے خلاف آپریشن کیا گیا۔چھٹی کے روز شہر کے مختلف علاقوں سے 61 ملزمان گرفتار کر لیے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026