ملازمین کے بچوں کے علاج کیلئے 7لاکھ جاری

لاہور (کر ائم رپو رٹر)آئی جی نے پولیس ملازمین کے سیریبل پالسی مرض میں مبتلا بچوں کیلئے 7 لاکھ کے فنڈز جاری کر دیئے۔ملازمین کے 24 سپیشل بچوں کو 30 ہزار فی کس کے حساب سے مالی امداد فراہم کی گئی۔