اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وفاقی سیکرٹری اطلاعات عنبرین جان کو پیمرا کی نئی چیئرپرسن تعینات کردیا گیا۔ صدر مملکت نے چیئرپرسن پیمرا کی منظوری دے دی۔ نئی چیئرپرسن تعینات عنبرین جان سابق وفاقی سیکرٹری اطلاعات کے عہدے پر فرائض انجام دے چکی ہیں شیئر کریں:
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پہلے پاکستانی خلا باز ذیشان علی ... 04:00 PM, 28 Nov, 2026
برونسن ریڈ کی اچانک موت، انتقال کی ممکنہ وجہ سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں؟ 03:51 PM, 28 Nov, 2026