گورنر نے پنجاب اسمبلی کا آج طلب کرلیا

لاہور(سپیشل رپورٹر)گورنر پنجاب نے صوبائی اسمبلی کا 21 واں اجلاس طلب کرلیا۔اجلاس 2 بجے ہو گا، اجلاس کی صدارت سپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے۔اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کے متعلق  باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔