اسلام آباد (بیورو رپورٹ)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ اجلاس شام 5 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سمری پر قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا جس میں مختلف اْمور کو بروئے کار لایا جائے گا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026