بانی کو مائنس، کوئی بھی پی ٹی آئی رہنما سیاست نہیں کرسکے گا،فیصل چوہدری

 مذاکرات ہونے چاہئیں،تمام ٹوئٹس سلمان اکرم راجہ کی مرضی سے ہوتے ہیں
 موجودہ حکومت  کے پاس متبادلہ بیانیہ نہیں، جیل کے باہر جو پیغام رساں آتے ہیں ان کو گفتگو کرنے کا طریقہ آنا چاہیے،گفتگو
اسلام آباد(آئی این پی )پی ٹی آئی  کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو مائنس کرکے کوئی بھی پی ٹی آئی رہنما سیاست نہیں کرسکے گا۔ ایک انٹرویو میں  انہوں نے کہا  بانی پی ٹی آئی جیل میں ہیں، اس وقت پارٹی تو کوئی ہے ہی نہیں، اس وقت پولیٹیکل اسپپیس کسی پارٹی کے پاس نہیں ہے، مسئلے کا ایک حل یہ ہے پی ٹی آئی اور حکومت میں مذاکرات ہوں