اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پارلیمنٹ لاجز کا دورہ

اسلام آباد  (آن لائن)  اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ لاجز کا دورہ کیا ۔  جہاں  انہوں نے زیر تعمیر 104 اضافی فیملی سوئٹس کے ماڈل پروجیکٹ کا معائنہ کیا اور منصوبے کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا۔ وزیر مملکت برائے داخلہ و انسدادِ منشیات طلال چوہدری بھی اسپیکر کے ہمراہ تھے