وزیراعلیٰ پنجاب کا اناطولیہ ڈپلومیسی فورم میں شاندار استقبال

وزیراعلیٰ پنجاب کا اناطولیہ ڈپلومیسی فورم میں شاندار استقبال

وزیراعلیٰ مریم نواز کا انا طولیہ ڈپلومیسی فورم کی تقریب میں پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا، جہاں ترکیہ کی خاتون اول آمینہ اردوان نے ان کا پرجوش خیرمقدم کیا۔

مریم نواز نے ترک خاتون اول کے ہمراہ کلچرل سٹال کا دورہ کیا، اور اس دوران دونوں رہنماؤں نے ثقافتی نمائشوں کو سراہا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف تعلیم کی انقلابی قوت کے عنوان سے خطاب کریں گی، جس میں وہ تعلیم کے میدان میں ترقی اور اس کی اہمیت پر روشنی ڈالیں گی۔