کھیتوں میں آتشزدگی، گندم کی 3ایکڑ تیارفصل خاکستر

ملگدا چوک (خصوصی رپورٹ )نواحی گا ئوں 27 فور ایل شاہبھور میں گندم کی تیار فصل کو آگ لگ گئی، 3 ایکڑ کی فصل خاکسترہو گئی، ریسکیو ٹیموں نے بروقت ریسپانس کرتے ہوئے آگ پر قابو پاتے ہوئے 5 ایکڑ کی فصل کو محفوظ کر لیا، کالر کے مطابق نواحی گا ئوں 27 فور ایل میں گندم کی تیار فصل کو آگ لگ گئی،مالکان کے مطابق کھیتوں میں لگے ٹرانسفر میں شارٹ سرکٹ ہونے کی وجہ سے گندم کی فصل کو آگ لگی۔