رکشہ سے ٹکر،موٹرسائیکل سوارجاں بحق

چیچہ وطنی(خصوصی رپورٹ) رکشہ سے ٹکر کے نتیجہ میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا،ذرائع کے مطابق نواحی گا ئوں 17 چودہ ایل کا رہائشی مشتاق احمد موٹرسائیکل پر سوار ہوکر چک نمبر 50 بارہ ایل لنک روڈ براستہ 104 بارہ ایل روڈ پر جارہا تھا کہ راستے میں موٹرسائیکل رکشہ کے ساتھ ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں مشتاق احمد شدید زخمی ہوگیا، جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر وہ دم توڑ گیا۔