وزیردفاع خواجہ آصف اٹلی پہنچ گئے‘ن لیگی رہنمائوں نے استقبال کیا

میلان(خصوصی رپورٹ)  وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اٹلی کے مختصر دورے پر میلان پہنچ گئے ہیں، مالپینزہ ایئرپورٹ پر پاکستان مسلم لیگ نون اٹلی کے صدر چودھری  خالد محمود گوندل اور سینئر نائب صدر چودھری  ظہیر الدین ظفر راں نے دیگر لیگی رہنماؤں و کارکنوں کے ساتھ ان کا پرتپاک استقبال کیا۔