رنگیل پور گاؤں سندر اڈا پرریسکیو ٹیم نے ملبے تلے پھنسے دو افراد کو زندہ نکال لیا،مسکان چل بسی
لاہور(کرائم رپورٹر)رنگیل پور گاؤں سندر اڈا ملتان روڈ میں گھر کی چھت گرنے سے 7سالہ بچی جاں بحق ہوگئی ریسکیو حکام کے مطابق ریسکیو ایمرجنسی گاڑیاں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ گھر کی چھت ٹی آر گارڈر سے بنی ہوئی تھی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم نے ملبے تلے پھنسے دو افراد کو زندہ نکال لیاچھت گرنے کے اس حادثہ میں سات سالہ مسکان ولد صابر جاں بحق ہوگئی سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے