پشاور(خصوصی رپورٹ )وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے استعفے کے باعث حکومتی امور رک گئے۔علی امین گنڈاپور کے استعفے کے باعث وزرا نے بھی کام چھوڑ دیا جبکہ سرکاری امور چیف سیکرٹری کے دفتر تک محدود ہوکر رہ گئے۔وزرا کے دفاتر نہ جانے کے باعث محکموں کی فائلیں بھی رک گئیں۔