وزیراعظم ترکیہ چلے گئے

لاہور (یواین پی)وزیراعظم محمد شہباز شریف عالمی رہنمائوں کی کوپ31سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے لاہور سے ترکیہ روانہ ہو گئے ۔۔پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور وزیر اعظم کے مشیر طارق فاطمی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔وزیراعظم 11نومبر کو عالمی رہنمائوں کے سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گے