ساہیوال (خصوصی رپورٹ)30سالہ نامعلوم نشئی کی لاش بر آمد ،لاوارث قراردیکر سپرد خاک کردیاگیا ، 30سالہ نامعلوم نشئی کی جامعہ عزیزیہ کے قریب لاش بر آمد ہوئی ہے ، سٹی پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاوارث قراردیکر تدفین کیلئے ایدھی سنٹر کے حوالے کردی ،جسے شہر خموشاں ویلفیئرسوسائٹی نے ماہی شاہ قبرستان میں سپرد خاک کردیاہے۔