لاہور (کرائم رپورٹر )لیسکو نے ایک روز کے دوران 274نادہندگان سے50لاکھ74ہزار روپے سے زائد کی ریکوری کرلی۔ ناردرن سرکل میں 37نادہندگان سے 10لاکھ10ہزار سے زائد، ایسٹرن سرکل میں 26نادہندگان سے59ہزار روپے سے زائدکی ریکوری کی گئی۔ شیئر کریں: