لیسکو:40لاکھ کی ریکوری

لاہور (خصوصی رپورٹ ) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے نادہندگان کے خلاف آپریشن جاری رہا، 24گھنٹوں کے دوران 201نادہندگان سے 40لاکھ9ہزار روپے ریکور کرلئے گئے۔