لیسکو کی جعلی ڈی ٹیکشن بلوں کی روک تھام اور ریکوری کیلئے بلز پالیسی میں تبدیلی

 لاہور(سپیشل رپورٹر ) لیسکونے  جعلی ڈی ٹیکشن بلوں کی روک تھام اور ریکوری کیلئیبلز چارج کرنے کی پالیسی تبدیل کر دی۔انسداد بجلی چوری مہم کے دوران بجلی چوروں کو پکڑ کر کروڑوں یونٹس کے ڈی ٹیکشن بلز چارج کئے گئے،ڈی ٹیکشن بلز چارج ہونے پر صارفین نے ادائیگی کرنے کی بجائے عدالتوں سے رجوع کر لیا۔عدالتوں میں کیسز دائر ہونے پر ڈی بلز کی ریکوری کی شرح انتہائی کم ہو گئی